با لو ں کی حفا ظت
:ا جز ا ء
ایک عدد انڈ
د ہی
ترکیب:3چمچ دہی یا اپنے بالوں کی موٹائ کے مطابق دہی کی مقدارلیں-
–اس میں 1 عدد انڈا ڈال کر اچھےطریقے سے حل کر لیں-
پھر اس کو بالوں کی جڑوں میں اچھےطرح سے لگالیں اور 1 گھنٹے بعد شیمپو کر لیں-
-آپ کے بال نرم و ملا ۂم ہو جا ئیں گے-
–اس ٹوٹکے کو ہفتے میں دو دفعۃ لازمی استعمال کریں



