چہرےکے کیل چھائیاں اور داغ دھبے دور
اجزاء
ملتانی مٹی
عرق گلاب
ترکیب
دو چمچ ملتانی مٹی ایک پیالی میں لے لیں-
اس میں حسب ضرورت عرق گلاب شامل کر لیں اور اچھے سے حل کر لیں-
پھر چہرے کو صابن سے دھو کر اس لیپ کو اپنے چہرے پر لگالیں-
اور جب اچھی طرح لیپ سوکھ جاۓ تو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں-
دھونے کے بعد ایلوویرا یا عرق گلاب کو چہرے پر لگالیں،اس سے چہرہ صاف ہو جاۓ گا-
ہفتے میں تین سے چار بار اس لےپ کو لازمی لگائیں۔




